ابنا: منگل کو عید سعید غدیر کے موقع پر ایران کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے رہبرانقلاب اسلامی سے آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی - اس موقع پر رہبرانقلاب اسلامی نے عید غدیرکی مبارکبادپیش کرتے ہوئے فرمایا کہ واقعہ غدیر اسلامی معاشرے میں حکومت کے قاعدے اور ضابطے کی بنیاد ہے اور یہ واقعہ ثابت کرتاہے کہ دین اسلام ضابطہ امامت و ولایت کے علاوہ، شاہی اور موروثی حکومتوں یا زور و زر اور شہوت پرستی اور اشرافی حکومتوں جیسے کسی بھی حکومتی ماڈل کو قبول نہیں کرتا

20 ستمبر 2016 - 13:18

لیبلز